پشاور : تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سکھ تاجر ہلاک

  Click to listen highlighted text! پشاور : پشاور کے علاقے سربند میں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سکھ تاجر ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار فائرنگ کرکے با آسانی فرار ہوگئے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔واقعہ شہر کے ماحول اور بین المذاہب ہم آہنگی کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔ صوبائی حکومت ایسی کوششوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

پشاور : پشاور کے علاقے سربند میں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سکھ تاجر ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار فائرنگ کرکے با آسانی فرار ہوگئے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔واقعہ شہر کے ماحول اور بین المذاہب ہم آہنگی کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔ صوبائی حکومت ایسی کوششوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی۔