Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

پشاور: کوچہ رسالدار خودکش حملے میں ملوث مزید 2 دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ

پشاور : پشاور کے علاقے پشتخرہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ چھاپے کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی ٹیم پر حملہ کیا۔ مقابلے میں 2دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ جبکہ 4 ملزم فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد 3 مارچ کوچہ رسالدار دھماکے میں ملوث تھا ،دوسرے ہلاک دہشت گرد کی شناخت تاحال نہیں ہوئی۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ہلاک دہشت گردوں سے دو دستی بم ، دو پستول اور خود کش جیکٹ برآمد کی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ کو چہ رسالدار جامع مسجد کے خود کش حملے 66 نمازی شہید اور 130 نمازی زخمی ہوئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular