Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سخت عدالتی حکم کے باجود پی ٹی آئی کے صدر پرویز الہی گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے عدالت کے سخت حکم کے باجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو چوتھی بار گرفتار کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ نیب نے انہیں پیش کرنے میں ٹال مٹول سے کام لیا۔ عدالت نے پرویز الہیٰ کی فوری رہائی کا حکم دیا اور سختی سے ہدایت کی کہ پولیس۔ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہ کرے۔ عدالت نے انہیں عدالتی عملے کی نگرانی میں گھر روانہ کیا لیکن راستے میں اسلام آباد پولیس نے پرویز الہٰی کی گاڑی کو روکا، انہیں گاڑی سے نکالا اور اپنی گاڑی میں ڈال کر بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد منتقل کردیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق انہیں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ 15 دن جیل میں رکھا جائے گا۔ عدالت نے قرار دیا کہ انکوائری ہوگی کہ عدالتی حکم کے باوجود پرویز الٰہی کو کیوں گرفتار کیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular