Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

پر امن ایٹمی سرگرمیاں کسی صورت نہیں روکیں گے، ایران

تہران : ایران نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت پر امن ایٹمی سرگرمیاں نہیں روکیں گے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے نئے سال کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں لکھا ہے کہ پرامن ایٹمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ ایٹمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے مقصد سے پروگرام تیار کئے جا چکے ہیں۔تسلط پسند طاقتوں کی بھرپور کوششوں کے باوجود اللہ کے فضل و کرم سے ایٹمی سائنسدانوں کے تعاون کی وجہ سے ملک کی ایٹمی صنعت سرگرم ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بارے میں ایٹمی سائنسدانوں اور ان کے اہل خانہ جو قربانیاں دے رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے۔محمد اسلامی کے مطابق ایٹمی ٹیکنالوجی کے عروج پر پہنچنے کے لئے ہم نے اس راستے میں شہداء کی قربانیاں پیش کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب ایک مضبوط قوتِ ارادی کی علامت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں ایٹمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular