Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بورڈ آف پیس کے اجلاس میں غزہ کے لئے فنڈز کی توثیق ہوگی

قاہرہ: غزہ کی انتظامی امور کمیٹی کے سربراہ علی شعث نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کا اگلے ہفتے اجلاس امدادی اور تعمیر نو کے فنڈز کی توثیق کے لیے اہم ہوگا۔ علی شعث نے مصر کے سرکاری چینل القاہرہ نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ غزہ میں امدادی سامان اور تعلیمی مواد کے داخلے کے لیے منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یورپی یونین، اقوام متحدہ اور عرب ممالک کے ساتھ متعدد اجلاس ہوئے ہیں اور انہیں امداد، بحالی اور تعمیر نو کے لیے وعدے موصول ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ آف پیس کا اجلاس انیس فروری کو واشنگٹن میں ہوگا تاکہ ضروری فنڈنگ اور امدادی وعدوں کی تصدیق کی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ بڑی مقدار میں امداد پہنچانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں اور فلسطینی عوام مصری قیادت کے شکر گزار ہیں کہ وہ غزہ میں ان کے حقِ واپسی کو تحفظ فراہم کر رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular