Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

روس میں پارلیمانی انتخابات: پیوٹن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کی ریکارڈ کامیابی

ماسکو: روس میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا نے ریکارڈ کامیابی حاصل کر لی۔
یونائیٹڈ رشیا نے 450 رکنی اسٹیٹ ڈوما میں 355 نشستیں جیت لی ہیں جو ایوان کی 80 فیصد نشستیں بنتی ہیں، 95 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی میں یونائیٹڈ رشیا کو 57.83 فیصد ووٹ ملے جبکہ دیگر چار جماعتیں بھی پارلیمنٹ میں داخل ہوئی ہیں اور اہم معاملات پر ماضی میں حکومتی جماعت کے ساتھ ووٹ دیتی رہی ہیں۔
یوکرین جنگ کے خلاف مؤقف رکھنے والی یابوکو واحد رجسٹرڈ اینٹی وار جماعت قومی پارلیمنٹ میں کوئی نشست حاصل نہ کر سکی، تاہم نووگورود کی علاقائی اسمبلی میں 5 فیصد کی حد عبور کرکے معمولی نمائندگی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
پیوٹن نے انتخابات کو یوکرین جنگ کے لیے عوامی حمایت کا امتحان قرار دیا تھا جبکہ اپوزیشن حلقوں نے انتخابی عمل میں دھاندلی کے الزامات بھی عائد کیے ہیں، جنہیں روسی انتخابی حکام نے مسترد کرتے ہوئے ووٹنگ کو شفاف قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular