Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

میناب اسکول کے شہید بچوں کے والدین نے پوپ لیو کو خط لکھ دیا

تہران : ایران پر امریکی حملے میں میناب کے شجرہ طیبہ اسکول کے شہید بچوں کے والدین نے پوپ لیو کو خط لکھ دیا۔ متاثرہ والدین نے اپنی تکلیف کا ذکر کرتے ہوئےکہا کہ جب دھماکوں کی ہولناک آواز نے ہماری چیخوں پر دنیاکے کان بند کر دیے تھے، تب آپ کے امن پسند الفاظ کی گونج ہمارےلامتناہی زخموں کے لیے مرہم بن گئی۔ پوپ کا ہر لفظ بچوں کو بچانے اور بڑھتی ہوئی نفرت، تشدد اور معصوم جانوں کےضیاع پر دنیا کے ضمیر کو بیدار کرنے کی ایک کوشش تھا۔
خط میں مزید کہا گیا کہ ہم حق کی آواز بننے اور ہمیں یہ یاد دلانے کے لیے آپ کے شکر گزار ہیں کہ پائیدار امن اور سکون طاقت اور ہتھیاروں سے نہیں بلکہ مکالمے سے حاصل ہوتا ہے۔ خط میں غمزدہ ایرانی خاندانوں نے پوپ سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی بصیرت اور اثر و رسوخ کو استعمال کریں تاکہ زمین پر کسی بھی والدین کو اپنے بچے کی سرد قبر پر لوری سنانے کی نوبت نہ آئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular