Fri Oct 16, 2026

امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر

روزانہ کی خبریں

فلسطینی حکام کا اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

رام اللہ : فلسطینی حکم نے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا۔ فلسطین نیشنل انیشیٹو کے سیکریٹری جنرل مصطفیٰ برغوثی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا عالمی عدالت کے حکم کو نظر انداز کرنا حیران کن نہیں۔ اسرائیل کئی دہائیوں سے خود کو بین الاقوامی قوانین سے بالاتر سمجھتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت بدل گیا ہے اب اسرائیل کا استثنیٰ ختم ہو گیا ہے۔ نہ صرف عالمی فوجداری عدالت بلکہ عالمی عدالت انصاف بھی مداخلت کر رہی ہے۔ یہ ایک نئی صورتحال ہے، لیکن اسرائیل سننے کو تیار نہیں ہے۔ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل پر پابندیاں لگائی جائیں۔ امریکا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ اسرائیل کی حمایت کرے گا یا بین الاقوامی قوانین کی۔
ادھر فلسطینی وزیر اعظم محمد مصطفیٰ نے اطالوی وزیراعظم سے ملاقات میں اٹلی پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular