Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

فلسطین تنازع، امریکا میں قانونی مدد کی درخواستیں بلند سطح پر برقرار

واشنگٹن : امریکا میں فلسطینی حامی گروپوں اور افراد کی سرگرمیوں کے باعث قانونی مدد کی درخواستیں بلند ترین سطح پر برقرار ہیں۔ فلسطین لیگل نامی تنظیم کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سن دو ہزار پچیس میں قانونی مدد کے لیے ایک ہزار ایک سو اکتیس درخواستیں موصول ہوئیں۔ یہ تعداد سن دو ہزار چوبیس کے ریکارڈ دو ہزار ایک سو چوراسی کیسز سے کم ہے جب امریکی جامعات میں بڑے پیمانے پر فلسطینی حامی مظاہرے ہوئے تھے۔ فلسطین لیگل کے مطابق یونیورسٹی کے طلباء اور فیکلٹی کی جانب سے قانونی مدد کے لیے زیادہ درخواستیں دی گئیں لیکن بیشتر درخواستوں یعنی 122 کو امیگریشن اور سرحدی امور سے متعلق کے زمرے میں رکھا گیا تھا۔ تنظیم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر دیما خالد نے کہا کہ پابندیوں اور دباؤ کے باوجود فلسطینی حامی سرگرمیاں جاری رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ اور اسرائیل نواز حلقوں کے دباؤ پر جامعات نے اکثر پسپائی اختیار کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular