Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

پاکستان کی کابل میں دہشت گردی کی سخت مذمت، متاثرین سے اظہار ہمدردی

اسلام آباد : پاکستان نے کابل میں دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان اج کابل میں 3 دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ کابل دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہوا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے، پاکستانی حکومت اور عوام متاثرین کے اہل خانہ سے گہری ہمدردی کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام اشکال کی مذمت کرتا ہے، ہم دکھ کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular