Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

پاکستان نے افغانستان میں آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا

اسلام آباد: حکومت نے افغانستان میں دہشت گردوں اور انکے معاون انفراسٹرکچر کیخلاف جاری آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عید کے احترام اور برادر ممالک سعودی عرب، ترکیہ اور قطر کی درخواست پر پانچ روز کارروائی رکی رہے گی، تاہم جنگ بندی کے دوران حملہ ہوا تو دوبارہ شدت سے آپریشن ہوگا۔
دوسری جانب پاکستان کی طرف سے کارروائی روکنے پر افغان طالبان نے بھی پاکستان پر حملے نہ کرنے کا اعلان کیا ہے افغان طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا کہ جنگ نہیں سفارتکاری سے معاملہ حل کرنیکی کوشش ہے۔ جبکہ قطر میں امارت اسلامیہ کے سفیر سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان یہ تحریری یقین دہانی کروا سکتا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular