
جدہ : رواں برس پاکستان کو 81 ہزار 132 افراد کا حج کوٹہ مل گیا۔ سعودی عرب کی جانب سے سال 1443 ہجری کے حج کےلئے جنوب ایشیائی ممالک کیلئے حج کوٹہ تقسیم کردیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان سے81 ہزار 132 حجاج، بھارت سے 79 ہزار237 ،بنگلا دیش سے 57 ہزار585 ، افغانستان سے 13 ہزار583 اور سری لنکا سے 1585 حجاج کرام حج کر سکیں گے۔


































