Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

پاک ایران اقتصادی اور دفاعی تعاون پر متفق

جنرل باجوہ کا ایرانی ہم منصب کو فون، سرحدی صورتحا ل پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور ایران نے مشترکہ اقتصادی اور دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی ہم منصب میجر جنرل باقری کو ٹیلی فون کیااور پاک ایران سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز پر حالیہ دہشت گرد حملے، سرحدی سیکورٹی اور کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں کمانڈرز نے سرحد کے اطراف سیکورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کووڈ 19 کی صورتحال اور ایسے معاملات سے نمٹنے کے لیے بارڈر ٹرمینلز میں مزید بہتری کی ضرورت پر بھی گفتگو کی، آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان نے سرحد پر باڑ لگانے کا عمل شروع کیا ہے، بارڈر سیکورٹی، اسمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لیے باہمی دو طرفہ تعاون کی ضرورت ہے آرمی چیف نے باہمی احترام، عدم مداخلت اور برابری کی بنیاد پر علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular