ٹنڈو آدم(نمائندہ نوائے اسلام)شیعہ علماءکونسل پاکستان صوبہ سندھ تعلقہ ٹنڈوآدم کے صدر ڈاکٹر عابد رسول ہاشمی ،جنرل سیکریٹری عمران بیگ کربلائی و دیگر اراکین کابینہ نے یونٹ لوہار گلی،گوٹھ محمد خان جسکانی،جوہرآباد، گوٹھ سومار خان چاکرنی، یونٹ حسین آباد سمیت تعلقہ ٹنڈوآدم کے دیگر یونٹس کا تنظیمی دورہ کیا ۔اس موقع پریونٹ کی تنظیم نواور نئے یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- ایس یو سی ٹنڈوآدم کے عہدیداران کا مختلف یونٹس کاتنظیمی…
ایس یو سی ٹنڈوآدم کے عہدیداران کا مختلف یونٹس کاتنظیمی دورہ
-
Ilyas - جون 11, 2020
- قومی خبریں
- 9
- 0 minute read


































