Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

شام میں دہشت گردوں پر کاری وار، حما اور حلب کے دیہات سے پسپائی

دمشق : شامی فوج نے دہشت گردوں کو بیس کلومیٹر پیچھے دھکیل دیا ہے۔ جبکہ حلب کے دیہات سے بھی دہشت گرد پسپا ہورہے ہیں۔ شامی فوج نے روسی فضائیہ کے تعاون سے حما میں دہشت گردوں کی پیشقدمی روک دی اور انہیں کاری ضرب لگاتے ہوئے شہری علاقوں سے بیس کلومیٹر پیچھے دھکیل دیا۔حما کے گردونواح کو دہشت گردوں سے پاک کردیا گیا ہے۔ شامی فوج نے بیشتر علاقوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔ حلب میں بھی دہشت گرد دہشت گردوں کے بیشتر ٹھکانے تباہ کردئے گئے اور اسرائیل نواز ہیت تحریر الشام کے دہشت گرد لاشیں چھوڑ کر پیچھے ہٹ گئے۔
حلب کے اطراف کے دیہات کو دہشت گردوں سے پاک کردیا گیا ہے۔ شامی اور روسی فوج کی مشترکہ کارروائیوں میں سولہ سو سے زائد دہشت گرد مارے جاچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular