ایک آیت ایک کہانی

  Click to listen highlighted text! موضوع: تعاون کرنا ”نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون کرو“ (سورہ مائدہ،آیت۲) طوفان کے بعد ہادی اور اس کا بھائی نیند میں تھے۔لیکن باہر تیز ہوائیں چل رہی تھیں۔ درخت بڑی شدت سے جھٹکے کھا رہے تھے اور ہوا کھڑکیوں سے ٹکرا رہی تھی۔ دوسرے دن اسکول میں ایک مصیبت آچکی تھی۔ طوفان نے درختوں کی ٹہنیوں کو توڑ دیا تھااور پورا صحن پتوں سے بھرا ہوا تھا۔ ہر جگہ پتے ہی پتے تھے۔ اسکول کا چوکیدار بوڑھا بابا جھاڑو کررہا تھا اور اس کے چہرہ پر تھکن کے آثار نمایاں تھے۔ ہادی نے اسے سلام کیا۔ اس کے بعد آگے بڑھا اور اس سے جھاڑو لیا۔ باقی بچے بھی ہادی کو دیکھ کر مدد کے لئے آئے اور بہت جلدہی صحن کو صاف کردیا۔ یہ سب دیکھ کر اسکول کے ہیڈماسٹر نے بچوں کا شکریہ ادا کیا اور ایک گھنٹے کو آرام کے لئے اعلان کیا۔ اس کے بعد کہا: یہ تمہارے تعاون کرنے کا نتیجہ ہے۔ آفرین ہو تم سب پر اور خصوصاً ہادی پر! پیارے بچو! ہمیں بھی ہادی کی طرح دوسروں کی مدد کرنی چاہیے اور کام میں دوسروں سے تعاون کرنا چاہیے۔ چاہے اسکول ہو، گھر ہو یا پھر سڑک وغیرہ، ہمیں ہر وقت دوسروں کا معاون و مدد گار بننا چاہیے۔

موضوع:
تعاون کرنا

”نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون کرو“
(سورہ مائدہ،آیت۲)
طوفان کے بعد
ہادی اور اس کا بھائی نیند میں تھے۔لیکن باہر تیز ہوائیں چل رہی تھیں۔ درخت بڑی شدت سے جھٹکے کھا رہے تھے اور ہوا کھڑکیوں سے ٹکرا رہی تھی۔
دوسرے دن اسکول میں ایک مصیبت آچکی تھی۔ طوفان نے درختوں کی ٹہنیوں کو توڑ دیا تھااور پورا صحن پتوں سے بھرا ہوا تھا۔ ہر جگہ پتے ہی پتے تھے۔
اسکول کا چوکیدار بوڑھا بابا جھاڑو کررہا تھا اور اس کے چہرہ پر تھکن کے آثار نمایاں تھے۔
ہادی نے اسے سلام کیا۔ اس کے بعد آگے بڑھا اور اس سے جھاڑو لیا۔ باقی بچے بھی ہادی کو دیکھ کر مدد کے لئے آئے اور بہت جلدہی صحن کو صاف کردیا۔
یہ سب دیکھ کر اسکول کے ہیڈماسٹر نے بچوں کا شکریہ ادا کیا اور ایک گھنٹے کو آرام کے لئے اعلان کیا۔
اس کے بعد کہا: یہ تمہارے تعاون کرنے کا نتیجہ ہے۔ آفرین ہو تم سب پر اور خصوصاً ہادی پر!
پیارے بچو! ہمیں بھی ہادی کی طرح دوسروں کی مدد کرنی چاہیے اور کام میں دوسروں سے تعاون کرنا چاہیے۔ چاہے اسکول ہو، گھر ہو یا پھر سڑک وغیرہ، ہمیں ہر وقت دوسروں کا معاون و مدد گار بننا چاہیے۔