Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عالمی یوم القدس پر شہر شہر ریلیاں، فضائیں اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھیں

کراچی: جمعتہ الوداع پر دنیا بھر میں لاکھوں افراد امام خمینی رحمۃ اللہ کے فرمان پر فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ دنیا بھر میں رمضان کا آخری جمعہ بطور یوم القدس منایا گیا جس کی اپیل بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ نے کی تھی۔ نماز جمعہ کے بعد پاکستان۔ ہندوستان۔ افغانستان۔ ایران ۔ بنگلہ دیش۔ فلسطین اور لبنان سمیت بیشتر مسلم ممالک میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں میں مردوں کے علاوہ خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد شریک ہوئے۔ شرکا نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کی اور امت مسلمہ سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی جارحیت روکنے کیلئے عملی اقدامات کریں۔ سب سے بڑی ریلی ایران کے دارلحکومت تہران میں نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد نے حصہ لیا۔ شرکا نے آزادی چوک پر جمع ہوکر اسرائیل سے اظہار برات اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اعلان کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular