Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی میں رکاوٹ دوبارہ جنگ شروع ہونے کے مترادف ہوگی، یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ

صنعا : یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیکریٹری خارجہ حسین العزی نے جارح سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی میں کسی طرح کی رکاوٹ، جنگ کے پھر سے شروع ہونے کے مترادف ہوگی۔ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی یمن میں دو ماہ کی جنگ بندی 2 اپریل سے لاگو ہوئی جو 2 جون کو ختم ہوگی۔ حسین العزی نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے سعودی اتحاد جنگ بندی کی پابندی کرے گا اور دوبارہ کسی طرح کی رکاوٹ پیدا نہیں ہوگی تاکہ دونوں فریق سکون کے ساتھ صلح اور نیک ہمسایگی کی طرف بڑھیں۔اقوام متحدہ کی طرف سے اعلان شدہ جنگ بندی کے مطابق، روزانہ صنعاء ایئر پورٹ سے دو پروازیں اڑیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular