Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران کے اسرائیل پر حملوں میں نو اسرائیلی، 3 امریکی فوجی ہلاک، سینکڑوں زخمی

تہران : ایران کے اسرائیل پر حملوں میں نو اسرائیلی ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ کویت میں میزائل حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ۔ پاسداران انقلاب کے امریکی اہداف پر حملوں میں 560 امریکی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ ایران کے یروشلم کے قریب بیت شمیش پر میزائل حملے میں 9 اسرائیلی ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ 11 افراد لاپتا ہیں۔ حملے میں بم پروف عمارت کو نشانہ بنایا گیا اور حملہ اس قدر شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق ایرانی حملوں میں اب تک 456 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ امریکی فوج نے بیان میں کہا کہ ایران پر حملوں کے دوران امریکی فوج کے 3 اہلکاروں کی ہلاکت اور 5 شدید زخمیوں کے علاوہ متعدد اہلکار معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سینٹرل کمانڈ نے بتایا کہ دیگر کئی فوجی اہلکاروں کو معمولی زخم آئے ہیں اور نقصان پہنچا ہے جنہیں واپس بھیجا جا رہا ہے جبکہ آپریشن جاری ہے اور ہماری کارروائیاں ابھی ختم نہیں ہوئی ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی جنگی جہاز بردار ابراہم لنکن کو 4 بلیسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular