Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورس کے درمیان جدہ میں مذاکرات

خرطوم: سوڈان میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کیلئے فوج اور ریپڈ سپورٹ فورس کے نمائندوں نے جدہ میں سرجوڑ لئے۔ سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورس کے نمائندے مذاکرات کیلئے گذشتہ روز جدہ پہنچے تاکہ جنگ زدہ علاقوں میں انسانی امداد پہنچائی جاسکے۔ دونوں متحارب افواج میں مذاکرات امریکا اور سعودی عرب کی کوششوں سے ہورہے ہیں۔ دونوں ممالک نے مشترکہ بیان میں متحارب فریقوں پر زور دیا کہ وہ جنگ بندی کی طرف جائیں۔ سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ مشترکہ اقدام کا مقصد سوڈان میں تناؤ کی سطح کو کم کرنا ہے۔ سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورس نے واضح کیا ہے کہ وہ صرف انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر بات کریں گے۔ سوڈان میں تنازع کو ختم کرنے پر کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔ سوڈانی فوج نے کہا ہے کہ ان کا وفد اپنے نیم فوجی دشمنوں کے ساتھ جنگ بندی کی تفصیلات پر بات چیت کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular