Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مزاحمت کاروں کے حملوں سے خوفزدہ نیٹو اتحاد کا عراق سے انخلاء

بغداد : مزاحمت کاروں کے حملوں سے خوفزدہ نیٹو اتحاد نے عراق سے فوجی اہلکاروں کو واپس بلانا شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو کے اعلیٰ کمانڈر جنرل الیکسس گرینکیوچ نے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد نے کئی سو اہلکاروں کو عراق سے نکال کر یورپ منتقل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اہلکار نیٹو کے سیکورٹی ایڈوائزری مشن کا حصہ ہیں جو 2018 میں عراقی دفاعی اور سیکورٹی حکام کو مشورہ دینے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عراق میں نیٹو مشن کو ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور وہ محفوظ ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ مشن مشترکہ فورس کمانڈ نیپلز سے اپنا کام جاری رکھے گا۔ واضح رہے کہ یہ اقدام عراق میں برطانوی، فرانسیسی اور اطالوی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد سامنے آیا ہے، جب تہران نے امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے جواب میں ہمسایہ خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر حملے تیز کر دیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular