Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

نصیرات میں قتل عام منظم ریاستی دہشت گردی ہے، او آئی سی

جدہ : اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے نصیرات میں قتل عام کو اسرائیل کی منظم ریاستی دہشت گردی اور فلسطینی عوام کے خلاف جاری نسل کشی کا حصہ قرار دیا ہے۔ او آئی سی نے وسطی غزہ میں النصیرات مہاجر کیمپ میں قتل عام اور رہائشی عمارتوں اور انفراسٹرکچر کی اندھا دھند تباہی کی شدید مذمت کی ہے۔ او آئی سی نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کی نسل کشی مہم چودہ ماہ سے جاری ہے ۔ عالمی برادری کو اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے اسرائیل کو بین الاقوامی قانون کی پاسداری اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں پر عمل درآمد پر مجبور کرنا چاہئے۔ او آئی سی نے اپنے بیان میں غزہ پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قراردادوں کا بھی خیر مقدم کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular