Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کے لیے ایپ کا اجرا کردیا

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے تخلیقی ایپلی کیشن متعارف کرا دی جس کے ذریعے شہری اپنے اسمارٹ فونز کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کر سکیں گے، چیئرمین نادرا طارق ملک نے بتایا کہ اس ایپ کو متعارف کرانے کے بعد پاکستان، ڈیجیٹل شناخت کی طرزِ زندگی کی طرف تیزی سے بڑھا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ گیم چینجر ثابت ہوگا کیونکہ یہ شہریوں، شناخت فراہم کرنے والوں، سرکاری اور نجی شعبوں کے درمیان مختلف اقسام کی لین دین میں مددگار ثابت ہوگا، وزیر اعظم عمران خان نے قومی شناختی کارڈ کے درخواست گزاروں کو پاک۔آئی ڈی پورٹل کے استعمال کی سہولت فراہم کرنے کے لیے نادرا کی پاک-آئی ڈی موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کیا، انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ ‘نادرا کی جانب سے جاری کی گئی پاک-آئی ڈی موبائل ایپ عوام بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت و آسانی فراہم کرنے کے لیے ایک انقلابی قدم ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular