Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

میرے والد عوام کے درمیان زندگی گزارتے تھے، بیٹی شہید حسن نصر اللہ

تہران : حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کی بیٹی نے اسرائیلی میڈیا کے جھوٹ کا پردہ فاش کردیا۔ایرانی نیوز چینل پریس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے زینب نصر اللہ نے کہا کہ ان کے والد زیرزمین زندگی نہیں گزارتے تھے۔ اسرائیلی میڈیا کی اس سلسلے میں رپورٹس جھوٹ کا پلندا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی میڈیا نے میرے قتل کی خبریں چلائی تھیں۔ میں زندہ ہوں۔ زینب نصر اللہ نے کہا کہ ان کے والد صرف زمانے جنگ میں خصوصی بنکروں میں رہتے تھے۔ سید حسن نصراللہ کی زندگی کا مقصد مسلم ممالک کو اسرائیل کی سازشوں سے محفوظ بنانا تھا۔ اگر اسرائیل سمجھتا ہے کہ ان کے والد کو شہید کرکے اس نے اسلامی مزاحمت کو کمزور کیا ہے تو یہ اس کی بھول ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular