Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم رہنماء ناصر شیرازی کا پاراچنار کا دورہ

پارا چنار (نیٹ نیوز) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے وفد کے ہمراہ پاراچنار کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور علاقائی و ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے سید ناصر عباس شیرازی کی قیادت میں مرکزی پیش نماز علامہ شیخ فدا حسین مظاہری سے ملاقات کی، وفد میں مرکزی رہنماء ایم ڈبلیو ایم آصف رضا ایڈووکیٹ، ارشاد حسین بنگش، ضلعی سیکریٹری جنرل علامہ سید نقی شاہ اور مرکزی امام بارگاہ کی جانب سے علامہ خیال حسین

اور علامہ الطاف حسین بھی موجود تھے۔
ناصر شیرازی نے مجلس علماء اہلبیت کے دفتر کا بھی دورہ کیا۔ جہاں پر علامہ زاہد حسین اور علامہ محمد روحانی سے ملاقات کی۔ بعدازاں ناصر عباس شیرازی نے مدرسہ خامنہ ای میں بزرگ عالم دین اور تحریک حسینی پاراچنار کے رہنما علامہ سید عابد حسینی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قومی مسائل پر تفصیل سے بات چیت ہوئی۔ وفد نے مقامی کارکناں کے ہمراہ شہید قائد عارف حسین الحسینی کے مزار پر حاضری بھی دی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular