Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات، رھبر معظم کی شہادت پر تعزیت

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے اعلی سطح کے وفد نے اسلامی تحریک کے قائد علامہ ساجد نقوی سے ملاقات کی اور ولی امرمسلمین آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال، یوم القدس سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گئی. وفد نے مرکزی وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی کی قیادت میں ملاقات کی. ملاقات میں منتخب جانشینِ رہبر سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے ساتھ تجدیدِ عہد اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا‏ مرکزی وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا سلام اور شہید رہبر کی تعزیت پہنچائی.
علامہ ساجد نقوی نے مشترکہ طور پر یوم القدس اور تکریم شہداء کے ملک گیر اجتماعات کے انعقاد پر اصولی اتفاق کیا اجتماعات کیلئے مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے پر بھی اتفاق ہوا نمائندہ ولی فقیہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے وفد کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور ہر سطح پر مکمل تعاون کا یقین دلایا. ‏اجلاس کے اختتام پر علامہ سید ساجد علی نقوی نے دعا کیساتھ وفد کو الوداع کیا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular