Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

امت مسلمہ اسرائیلی جرائم کیخلاف احتجاج جاری رکھے، حماس

دوحہ : حماس کے سینئر رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا ہے اور وہ پسپائی اختیار کر رہا ہے اور غزہ کی جنگ کو آٹھ ماہ کا عرصہ گذر جانے کے بعد اس نے اپنا اعتبار و اعتماد کھو دیا ہے۔ خالد مشعل نے استنبول میں طوفان الاحرار اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مزاحمت غزہ ميں بہتر حالت میں ہے اور اس خطے میں ہر جگہ مزاحمت ایک بار پھر ابھر کر آئی ہے اور اپنے مؤقف پر ڈٹی ہوئی ہے، امت مسلمہ سے اپیل کی کہ وہ نسل کش حکومت کی جارحیت کو روکنے کےلیے اپنا احتجاج جاری رکھے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت اسرائیل کو شکست دینے اور صیہونی منصوبے کو خاک میں ملانے کا ہمارے پاس ایک تاریخی موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل ، امریکہ کی حمایت سے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔
خالد مشعل نے کہا کہ ہم امت مسلمہ سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صیہونی جرائم کو روکنے کے لیے اپنے احتجاج کو جاری رکھیں اور امریکی اور صیہونی حکومت کے سفارت خانوں کو طوفان کی طرح گھیر لیں۔
القسام بریگیڈر کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو قیدیوں کے تبادلے کے بجائے اپنے فوجیوں کو قیدیوں کی تلاش میں غزہ کے گلی کوچوں میں بھیجنے کو ترجیح دیتے ہے، لیکن وہ مارے جاتے ہیں اور تابوت میں رکھ کر واپس لوٹائے جاتے ہيں۔

مزید پڑھیے

Most Popular