Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کی جانب بڑھنا ناگزیر ہے، گوتریس

نیویارک : اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرحلے کا بنیادی تقاضا اسرائیل کا مکمل انخلا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انتونیو گوتریس نےکہا کہ غزہ میں موجودہ جنگ بندی کو مکمل فائر بندی کے بجائے صرف فائرنگ میں کمی قرار دیا جا رہا ہے۔ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کی جانب بڑھنا ناگزیر ہے۔ یہی مرحلہ دو ریاستی حل پر عملدرآمد کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔ سیکرٹری جنرل نے مغربی کنارے میں بستیوں کی تعمیر، گھروں کی مسماری، جبری بے دخلی اور غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کے تشدد کے ذریعے دو ریاستی حل کو کمزور کرنے کی تمام اسرائیلی کوششوں کی سخت مخالفت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ ان اقدامات کو فوری طور پر روکا جائے تاکہ غزہ، مغربی کنارہ اور مشرقی القدس پر مشتمل مستقبل کی ریاستِ فلسطین کے قیام کے لیے سازگار حالات پیدا ہو سکیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular