Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

دبئی میں 500 سے زائد امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا، پاسداران انقلاب

دبئی : دبئی میں ایرانی مسلح افواج کی تازہ کارروائیوں میں پانچ سو سے زائد امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نےکہا کہ حملوں میں امریکیوں کا بھاری نقصان ہوا۔ دبئی میں دو امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا۔ پہلے ٹھکانے پر چار سو سے زائد امریکی اہلکار موجود تھے، جبکہ دوسرے مقام پر سو سے زیادہ افراد تھے۔ دونوں مقامات کو پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس اور بحریہ کی جانب سے میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز نے دو ٹوک پیغام دیا کہ خطہ امریکی فوجیوں کا قبرستان بن جائے گا، اور ان کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular