Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم

تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا سرکاری دورہ، محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات ہوئی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی دباؤ کی وجہ سے مسلم ممالک ایک دوسرے کے زیادہ قریب ہوئے ہیں، ایران اور پاکستان علاقائی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا کر اپنی ضروریات کا کچھ حصہ پورا کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کیساتھ تجارت، معیشت، سیاست، ثقافت اور سائنس میں مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے پر عزم ہے۔
واضح رہے کہ محسن نقوی کی ایرانی وزارت داخلہ آمد ہوئی، سکندر مومنی سے ملاقات ہوئی، پاک ایران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مختلف شعبوں میں جاری دوطرفہ تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
سکندر مومنی نے علاقائی امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں پر شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی مسلسل کاوشوں پر شکر گزار ہیں، پاکستان کا حالیہ دورہ بہت مفید رہا۔ محسن نقوی نے کہا تھا کہ آنے والے وقت میں دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular