
تہران : ولی امر مسلمین آیت الله خامنه ای نے بزرگ مرجع آیت الله سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کی۔ پیغام میں کہا گیا ہےکہ میں آپ کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔


































