صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کے مستعفی صدر عبد ربو منصور ہادی کی حالت تشویشناک ہو گئی ،منصور ہادی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انکی حالت بگڑ گئی ، منصور ہادی کو بات کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے اور وہ چلنے پھرنے سے معذور ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- منصور ہادی کی حالت تشویشناک ہو گئی
منصور ہادی کی حالت تشویشناک ہو گئی
-
Ilyas - جون 5, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 7
- 0 minute read


































