
لندن : اسرائیلی مظالم پر خاموش ملالہ یوسف زئی ایران میں فسادیوں کے حق میں بول پڑیں۔ ملالہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایران میں مظاہروں کو خواتین کی خود مختاری پر ریاست کی طرف سے عائد پابندیوں سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ لڑکیاں ہر جگہ لڑکیوں کی طرح عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کا مطالبہ کرتی ہیں۔ ایران کا مستقبل ایرانی عوام کے ذریعے چلنا چاہیے، اور اس میں ایرانی خواتین اور لڑکیوں کی قیادت شامل ہونی چاہیے ۔


































