Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بچوں کو نماز کا عادی بنانا

بچوں کو نماز کا عادی بنانا

بچوں کو کیسے نماز کا عادی بنائیں

1️⃣ بچوں کو نماز کا بچگانہ زبان میں تعارف کرائیں۔
2️⃣ اس کی عمر کے مطابق نماز کے بارے میں سادہ سوالات پوچھیں۔
3️⃣ گھر والے مل کر بچوں کے ساتھ نماز پڑھیں۔
4️⃣ بچے کے لیے اس کی پسند کا جائے نماز اور تسبیح لیں۔
5️⃣ وضو کے لیے واش بیسن تک پہنچنے کے لیے مقابلہ رکھیں کہ کون جلدی پہنچے گا۔
6️⃣  مسجد میں بچوں کو اپنے ساتھ لے کر جائیں اور وہاں ان کے ساتھ محترمانہ رویہ اختیار کیا جائے۔
7️⃣ نماز کے حوالے سے ڈرائنگ بنوایے۔
8️⃣ بچے کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے مختصر نماز پڑھیں کہ بچہ اکتا نہ جائے۔ مثلاً تسبیحات اربعہ صرف ایک دفعہ یا رکوع اور سجدے میں صرف تین بار سبحان اللہ۔
9️⃣ نماز کے بعد بچے کی زبان میں دعائیں مانگیں مثلاً سیروتفریح پر جانے یا سائیکل کے حصول کی خواہش۔
🔟 گھروں میں نماز سے متعلق اپنے بچوں کے درمیان کوئز مقابلہ جات کروانا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular