Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عالمی جوہری توانائی ایجنسی اور ایران کے درمیان جوہری مسئلے پر بڑی پیشرفت

تہران: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی اور ایران کے درمیان جوہری مسئلے پر بڑی پیشرفت۔ ایران کی ایک ایٹمی سائٹ میں مقررہ حد سے زیادہ افزودہ یورینیم کے ذرات کی موجودگی سے متعلق تحقیقات کی جا رہی تھیں۔ ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے درمیان ٹیکنیکل مذاکرات ہوئے جس میں ایٹمی سائٹ پر یورینیم کے 83.7 فیصد خالص ذرات ملنے کا معاملہ زیرغور آیا۔ مذاکرات کے بعد خالص ذرات ملنے کا کیس بند کر دیا گیا۔ مسئلہ حل ہونے پر ایران کی مبینہ طور پر ناقابل شناخت سائٹس سے متعلق کیسز کی تعداد دو رہ گئی ہے۔ بین الاقوامی ایجنسی اگلے ہفتے اپنے 35 ملکی بورڈ آف گورنرز کے باقاعدہ اجلاس سے قبل ایران سے متعلق سہ ماہی رپورٹیں جاری کرے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular