Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

لبنان: انتخابات میں حزب اللہ اور اس کے اتحادی 59 نشستوں پر کامیاب

بیروت : لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور اس کے اتحادی جماعتوں نے 59 نشتوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ 128 پارلیمنٹ میں اکثریت کیلئے 5 نشستیں درکار ہیں۔ حزب اللہ اور اس کی اہم شیعہ اتحادی امل تحریک نے شیعوں کے لیے مخصوص تمام 27 نشستیں برقرار رکھی ہیں۔ گذشتہ پارلیمنٹ میں حزب اللہ اور اتحادیوں کو 64 نشستیں حاصل تھیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق الیکشن میں پہلی بار 13 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں جو ایک بڑی تعداد ہے۔13 میں سے 12 اصلاح پسند امیدوار نئے آنے والے ہیں۔ اصلاح پسند، جنہوں نے 2019 کی اسٹیبلشمنٹ مخالف احتجاجی تحریک چلائی، اب تک اسمبلی میں کئی دیگر آزاد اور غیر منسلک قانون سازوں کی حمایت حاصل کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular