Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

لاہور ہائی کورٹ سے مال روڈ تک وکلاء کی امریکا مردہ باد ریلی

لاہور : لاہور ہائی کورٹ سے مال روڈ تک وکلاء کی جانب سے امریکہ مردہ باد ریلی نکالی گئی، امریکی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، عمران خان کی حکومت کو ایک سازش کے تحت ختم کیا گیا۔ امریکہ کا جو یار ہے، غدار غدار ہے، کے نعرے بازی کی گئی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ملک پاکستان میں سیاسی عدم استحکام لانا چاہتا ہے اور اسے کمزور کرکے اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ وکلاء نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آدھی رات اشرافیہ کے لیے عدالتیں کھولنے والے چیف بتاٸیں کہ کیا کسی غریب کے لیے کبھی ایسا ہوا ہے۔ شرکاء ریلی نے امریکہ مخالف کتبے اٹھا رکھے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular