
تہران: ایران پر تازہ حملوں میں شہید ایرانی شہریوں کی تعداد چوبیس ہوگئی۔ پیر کو کئے گئے حملوں میں 4 افراد شہید جبکہ 7 زخمی ہوئے، آبادان میں امریکی میزائل حملوں میں 2 افراد شہید اور 3 زخمی ہوئے، ایرانی شہر نائین کے فوجی اڈے پر امریکی حملے سے ایک شخص شہید ہوا، ماہ شہر میں واٹر پمپنگ اسٹیشن پر امریکی حملے سے ایک شخص شہید اور 4 زخمی ہوئے۔


































