Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کولکتہ: میلادالنبی(ص) کی جھنڈوں کی بے حرمتی پر فساد، توڑ پھوڑ، 38 افراد گرفتار

کولکتہ: ہندوستان کے شہر کولکتہ میں ہندو توا عناصر کی جانب سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جھنڈیوں کی بے حرمتی پر فساد پھیل گیا۔کولکتہ کے عللاقے مومن پورہ میں اتوار کو رات گئے ہندوتوا عناصر نے میلاد النبی کے جھنڈے اتار پھینکے۔ پیر کی صبح مسلمانوں کو واقعات کا علم ہوا تو کشیدگی پھیل گئی۔ اس موقع پر دونوں گروپوں میں جھڑپیں ہوئیں اور دکانوں اور مکانات میں توڑ پھوڑ کی گئیں۔ گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔ پولیس نے ہنگامہ آرائی کے بعد دونوں جانب سے 38 افراد کو حراست میں لے لیا۔ مزید فساد روکنے کیلئے علاقے میں تین دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ تشدد کے سلسلے میں بی جے پی کے صوبائی صدر اور پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سکانتا مجمدار سمیت پانچ ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular