Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

جنت اور جہنم کی پہچان

بچوں کو خدا، جنت اور جہنم کا تعارف کس عمر میں اور کیسے کروائیں؟

مہم نکتہ
جنت اور جہنم غیبی امور میں سے ہیں اور بچے سات سال تک صرف ان چیزوں کو سمجھتے ہیں جنہیں حواس خمسہ کے ذریعے محسوس کرتے ہیں لہذا چھوٹی عمر میں بیان کرنا ان کے ذہنوں میں شکوک و شبہات ایجاد کرے گا جو کہ بعض اوقات غلط ہے۔

تفصیلی جواب

مرحلہ اول
اگر بچے سات سال یا اس سے چھوٹے ہیں تو انہیں سادہ، مثبت اور آسان مفاہیم یاد کروائیں جیسے «لااله الا الله» یاد کروانا۔ اسی طرح ان کی حوصلہ افزائی کی جائے خواہ ماشاءاللہ یا شاباش کہنے سے ہی کیوں نہ ہو یعنی ان کے ذہنوں میں خوشگوار اور اچھی یادیں پیدا کریں۔

مرحلہ دوم
اگلا مرحلہ جب بچہ پہلے سات سال گزار چکا ہے اور اب پہلے کی نسبت سمجھ بوجھ بھی زیادہ رکھتا ہے تو اسے ایسے مفاہیم مثالوں کے ذریعے سمجھائیں مثلا ایک انار کے سارے دانے نکالیں اور اب اسے کہیں کہ کون ہے جو دوبارہ اسے اسی شکل میں منظم ترتیب دے سکتا ہے؟ ہاں! ایک ذات ہے جو یہ کام کر سکتی ہے اور وہ صرف اور صرف خداوند عالم کی ذات ہے۔

مرحلہ سوم
آخری مرحلہ جب بچے نوجوانی اور جوانی کی عمر کو پہنچ  چکے ہوتے ہیں اب انہیں ان اعلی سطح کے غیبی امور کو علمی انداز میں سمجھایا جا سکتا ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular