Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

کربلاء، بے شعوری اور بزدلی سے بصیرت و شجاعت کی منزلوں کا ایک انسان ساز سفر ۔۔۔

کربلاء، بے شعوری اور بزدلی سے بصیرت و شجاعت کی منزلوں کا ایک انسان ساز سفر ۔۔۔

تحرير: سيد محمد حسن رضوى

انسان کی زندگی میں بہت سے معیارات خود ساختہ اور نفس کی آمیزش کی بناء پر بن جاتے ہیں۔ کربلا حق کے معیارات کو نفس کی آمیزش سے پاک کرنے کا نام ہے۔ بزدلی انسان کے رگ و پے میں اس طرح سمائی ہوتی ہے کہ ابھی مشکل آئی نہیں ہے لیکن انسان اس کا تصور کر کے ہی بیٹھ جاتا ہے اور پھر انسان رسمی دین اور دنیا عطا کرنے والے دین کا قائل ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ دین میں تحریف کا آغاز انہی مادی مفادات سے ہوتا ہے۔

کربلا الہی معیارات اختیار کرنے کا ایک وسیلہ ہے، کربلا تمام مفادات داؤ پر لگا کر راہ امام علیہ السلام میں قربان ہونے کا نام ہے، کربلا سے اسی شخص کا حقیقی رشتہ ہے جس کی نظر جناب قاسم ع کی مہندی کی بجائے جناب قاسم ع کے فدا ہونے والے جذبے اور ولولے پر اور اپنے مولا اور آقا پر تن من دھن کو قربان کرنے پر ہے، ۔۔ کربلا بے بسی و بے ہمتی نہیں بلکہ شعور سے اپنی اولاد دین پر قربان کرنے کا اعلان ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular