Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

کراچی: تحریک آزادی القدس کے تحت عالمی یوم القدس کے سلسلے میں مظاہروں کا آغاز

کراچی: تحریک آزادی القدس کے تحت جمعتہ الوداع عالمی یوم القدس کے سلسلے میں عوامی مظاہروں کا آغاز ہوگیاہے۔ مرکزی آزادی قبلہ اول ریلی 27 رمضان المبارک بعد نماز جمعہ نکالی جائے گی۔ جبکہ جوہر چورنگی پر تحریک آزادی القدس کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مختلف تنظیموں کے کارکن اورشہری شریک ہوئے، شرکا نے صیہونی مظالم کے خلاف پلے کارڈز اور فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے ،مظاہرین کی نہتے اور معصوم فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کے خلاف نعرے بازی کررہےتھے ،شرکا کاکہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے واضح اصول دے دیا کہ اسرائیل ناجائز ریاست ہے،ترجمان تحریک آزادی القدس کاکہنا تھاکہ کراچی کے تمام عوامی مقامات پر مرحلہ وار مظاہرے کئے جائیں گے آج 19 اپریل کو کلفٹن تین تلوار پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، جبکہ رمضان المبارک کے آخری جمعے کو مرکزی آزادی قبلہ اول ریلی نکالی جائے گی.

مزید پڑھیے

Most Popular