Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاری

ایران روس اور چین کی بحریہ کی مشقوں کے دوران تینوں ممالک کی افواج نے بحری قزاقی کے تدارک کی مشق انجام دی ہے۔ مشقوں کے اس مرحلے میں ایک تجارتی بحری جہاز سے ایم آر سی سی مرکز چابہار کو ایس ایم ایس پیغام ارسال کیا گیا پھر ریسکیو آپریشن کا آغاز ہوا۔
ایران روس اور چین کی بحریہ کے جوانوں نے ہیلی بورن آپریشن کے دوران اغوا ہونے والے جہاز کے عرشے پر اتر کر، بحری قزاقوں کو گرفتار اور جہاز کو ان کے قبضے سے آزاد کرالیا۔
قابل ذکر ہے کہ کمبائن میرین بیلٹ کے نام سے جاری ان مشقوں میں ایران روس اور چین کی بحریہ شریک ہیں جبکہ پاکستان اور قزاقستان بطور مبصر حصہ لے رہے ہیں۔
یہ مشقیں جمعرات کی شب سے بحرہند کے شمالی علاقے میں انجام پارہی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular