
روم : اطالوی سیاسی رہنما استفانو اپوزو نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے اطالوی پارلیمنٹ پر دو فلسطینی پرچم لہرا دیئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ رکن پارلیمنٹ استفانو اپوزو نے مختصر ویڈیوز شیئر کی. اطالوی پارلیمنٹ پر فلسطینی پرچم بلند کرنے کا مقصد مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرنا ہے۔


































