
آیت اللہ بھجت رحمة اللہ علیہ:
مياں بيوى كا گھريلو امور ميں مكمل طور پر ايك دوسرے كے ساتھ ہم آھنگ ہونا ناممكن ہے۔
اگر خاتون يہ چاہتى ہے كہ مرد كے ساتھ كبھى بھى جھگڑا اور اختلاف نہ ہو، اگر مرد يہ تمنا كرنے لگ جاۓ كہ بیوی كے ساتھ كبھى بھى كسى معاملے ميں مخالفت نہ ہو تو يہ بھى ناممكن ہے كيونكہ ہم معصوم نہيں۔
اگر ہم چاہتے ہيں كہ گھر كا ماحول پرسكون رہے تو ہميں صبر، استقامت سے کام لینا ہوگا ايك دوسرے كى غلطيوں پر چشم پوشى كرنا ہوگى گھرانہ برباد نہ ہو۔


































