Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو 80سال بھی پورے نہ کرنے کا خوف لاحق ہے(سید حسن نصراللہ)

آج صہیونی حکومت کو اپنا وجود خطرے میں دکھائی دے رہا ہے(سید حسن نصراللہ)
کوروناوائرس کیخلاف جنگ انسانیت کی جنگ ہے، اسے تمام مذہبی،سیاسی اور نسلی حدود سے بالاتر ہو کر لڑناہوگا
امام مہدی ؑکی ولادت کادن وعدہ الہی کی تکمیل کے آغاز کا دن ہے،آپؑ اپنے ظہور کے ذریعے دنیا کو عدل و انصاف اور محبت سے پر کر دیں گے
بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ آج صہیونی حکومت کو اپنا وجود خطرے میں دکھائی دے رہا ہے اور اسے خدشہ ہے کہ شائد وہ اپنی عمر کے 80 برس بھی پورے نہیں کر پائے گا، نیمہ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں حجتہ الاسلام سیدحسن نصراللہ نے کوروناوائرس کیخلاف جنگ کو انسانیت کی جنگ قرار دیا اوکہا کہ اسے تمام مذہبی،سیاسی اور نسلی حدود سے بالاتر ہو کر لڑناہوگا،سید حسن نصراللہ نے پندرہ شعبان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کو وعدہ الہی کی تکمیل کے آغاز کا دن قرار دیا او رکہا کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام اپنے ظہور کے ذریعے دنیا کو عدل و انصاف اور محبت سے پر کر دیں گے،انہوں نے سابق عراقی ڈکٹیٹر صدام کے ہاتھوں آیت اللہ باقر الصدؒر اور ان کی ہمشیرہ کے یوم شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے، انہیں عالم اسلام کا عظیم فلسفی اور دانشور قرار دیا،انہوں نے کہا کہ شہید آیت اللہ باقرالصدرؒ کہتے تھے، امام خمینی ؒمیں ایسے ضم ہو جاؤ جیسے وہ اسلام میں ضم ہو چکے ہیں، سید حسن اللہ نے کہا کہ امام خمینی ؒکا مشن جاری رہے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular