Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

شہریوں کیخلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کو دستاویزی شکل دیدی، ہیومین رائٹس واچ

لندن : انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے غزہ میں شہریوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے متعدد لرزہ خیز جرائم کو دستاویزی شکل دے دی۔ ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فلپ بولوبین نے الجزیرہ چینل کو دیے گئے انٹرویو میں واضح کیا کہ امریکی حکومت نے غزہ میں جاری سفاکیت اور ہولناک مظالم کو روکنے کے لیے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا۔ انہوں نےکہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاروں کی دہشت گردی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔ جس کے نتیجے میں پناہ گزین کیمپوں کے مکینوں کی جبری بے دخلی عمل میں آئی ہے۔ اسرائیلی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے اپنی سرزمین پر واپسی کے حق کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی جبری ہجرت کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور اسرائیلی حکومت جو کچھ کر رہی ہے وہ انسانیت کے خلاف سنگین جرم کے زمرے میں آتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular