Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عالمی سطح پر اسرائیل کی ساکھ کو شدید دھچکا، انڈیکس میں آخری درجہ

لندن : عالمی سطح پر اسرائیل کی ساکھ کو شدید دھچکا لگا ہے اور وہ مسلسل دوسرے سال دنیا کا سب سے کم ساکھ والا ملک قرار پایا ہے۔
نجی تحقیقی ادارے نیشن برانڈز انڈیکس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی ساکھ میں چھ اعشاریہ ایک فیصد کی تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ جو گزشتہ دو دہائیوں میں سب سے بڑی گراوٹ ہے ۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی تنقید صرف اسرائیلی حکومت یا فوج تک محدود نہیں رہی بلکہ بیرونِ ملک اسرائیلیوں کو ناپسندیدہ شخصیات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زی اٹھارہ سے چوبیس سال کے افراد پر مشتمل جنریشن زی اسرائیل کو ایک نوآبادیاتی، زہریلی اور لبرل اقدار سے متصادم ریاست کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اسرائیل کو برآمدات اور مصنوعات کے شعبے میں بھی سب سے نچلا درجہ ملا، جو اسرائیلی اشیا اور خدمات کے بائیکاٹ کے بڑھتے رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔
انڈیکس کے تحت ممالک کی عالمی ساکھ کو سیاحت، عوام، ثقافت، امیگریشن، برآمدات اور طرزِ حکمرانی سمیت چھ شعبوں میں جانچا جاتا ہے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular