Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی تباہی سے غزہ ملبے کے پہاڑ میں تبدیل ہوچکا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوامِ متحدہ کےنائب سربراہ جورج موریرا ڈی سلوا نے غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہےکہ اسرائیلی تباہی کے باعث غزہ ملبے کے پہاڑ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ جورج موریرا ڈی سلوا نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران مزید گہرا ہو رہا ہے۔ اسرائیلی تباہی کے نتیجے میں غزہ میں چھ کروڑ ملین میٹرک ٹن سے زائد ملبہ جمع ہو چکا ہے، جو تقریباً تین ہزار کنٹینر جہازوں کے برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کا ہر فرد اوسطاً تیس ٹن ملبے میں گھرا ہوا ہے اور اسے صاف کرنے میں سات سال سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ جورج ڈی سلوا نے کہا کہ غزہ کے عوام تھکے ہوئے، شدید صدمے کا شکار اور مایوس ہیں جبکہ سرد موسم اور موسلا دھار بارشوں نے مشکلات کو دوگنا کر دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے عہدیدار نے تمام گزرگاہیں کھولنے، امدادی رسائی بہتر بنانے اور تعمیرِ نو کے فوری آغاز پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کے عوام ناقابلِ بیان تکالیف برداشت کر چکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular