Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی کا صومالی لینڈ کو ریاست تسلیم کرنے کا متنازعہ اعلان

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے صومالی لینڈ کو خود مختار ریاست تسلیم کرنے کے متنازعہ اعلان سے عرب اور افریقی ممالک میں ہلچل مچ گئی۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ اسرائیل اور صومالی لینڈ نے مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے کے ایک مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے ہیں۔ جسے انہوں نے ابراہم معاہدے کی روح کے مطابق قرار دیا ہے۔ صومالیہ کی وزارتِ خارجہ نے اس فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی وحدت کے لیے براہِ راست خطرہ ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ وہ صومالی لینڈ کو آزاد ملک تسلیم کرنے میں اسرائیل کی پیروی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی نے کہاہےکہ اسرائیلی اقدام بین الاقوامی قانون کے اصولوں سے سنگین تجاوز اور وفاقی جمہوریہ صومالیہ کی خود مختاری اور اس کی علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular